08-Feb-2022-تحریری مقابلہ آئنہ
جب انسان دکھ درد سہتے سہتے بھر جاتا ہے ،تب وہ آئینے کی طرح ہو جاتا ہے ۔کسی کی اچّھی بات بھی دل کو دکھانے لگ جاتی ہے ۔
انسان ذرا سی ٹھوکر سے آئینے کی طرح چکناچور ہو جاتاہے۔جیسے بھرا پتلا چھلک جاتا ہے ۔زیادہ پانی بھر جائے تو ایسے ہی انسان ہو جاتا ہے ۔۔۔
fiza Tanvi
09-Feb-2022 12:39 PM
Good
Reply
Zainab Irfan
08-Feb-2022 03:27 PM
Bahut khoob muntaha
Reply